: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر نے والے مہاراشٹر کے ضلع لاتور کو روزانہ دس لاکھ لیٹر پینے کا پانی فراہم کرنے کی
پیشکش کی ہے۔ مسٹر کیجریوال نے آج وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر کہا کہ" لاتور میں پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ مرکزی حکومت نے وہاں کے لوگوں کی مدد کے لئے ٹرین سے پانی بھجوانے کا انتظام کیا ہے جو قابل ستائش قدم ہے۔